اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو احتساب کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا،شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو نام نہاد احتسابی عمل پر فرد جرم قرار دیدیا

datetime 20  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواجہ برادران کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب اور نام نہاد احتسابی عمل پر فرد جرم ہے۔ نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو احتساب کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا ہے۔ پیر کے روز ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے خواجہ برادران کیس میں سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ نیب اور نام نہاد احتسابی عمل پر فردجرم ہے۔ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو نیب نے احتساب کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا ہے۔ خواجہ برادران کی استقامت و عزم قابل تعریف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…