پاکستان میں چلنے والی ٹرانسپورٹ بجلی پر منتقل وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خوشخبر ی سنا دی
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جلد پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہوگا جو ٹرانسپورٹ کو بجلی پر منتقل کر سکیں گے، ملکی تاریخ کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی منظور کرلی گئی، پالیسی کے تحت موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو بیٹریز پر منتقل کیا… Continue 23reading پاکستان میں چلنے والی ٹرانسپورٹ بجلی پر منتقل وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خوشخبر ی سنا دی