اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سوالوں کے جواب نہ دے سکے، نیب ذرائع کا بڑا دعویٰ

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لائسنس کیس میں نیب کو اب تک سوالوں کے جواب نہیں د ے سکے، نیب کی جانب سے دیے گئے سوالنامے کا اب تک وہ جواب جمع نہیں کرا سکے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو لائسنس کیس میں سوالنامے جمع نہ

کروانے پر تحریری طور پر ریمائنڈر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے پچیس سوالات پر مشتمل ایک سوالنامہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو دیا تھا اس کے علاوہ نیب نے انہیں جائیدادوں سے متعلق بھی 12 صفحات پر مشتمل پرفارما دیا تھا۔ نیب ذرائع کے مطابق اب تک عثمان بزدار نے پرفارما کے مطابق کوئی بھی جواب جمع نہیں کرایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…