ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے عوام سے فراڈ قرار دیدیا ،شہزاداکبر کو چیلنج کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے عوام سے فراڈ قرار دیدیا ،شہزاداکبر کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید اور عوام سے فراڈ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ شہبازشریف کا کسی کمپنی اور چیک سے کوئی تعلق نہیں ،شہباز شریف پر الزامات کی دھند میں کرونا سے مرتے ہوئے پاکستانیوں کو چھپانے کی کوشش کی… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے عوام سے فراڈ قرار دیدیا ،شہزاداکبر کو چیلنج کردیا

پنجاب میں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت لیکن کن کن قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا؟حکومت نے نوٹیفکیشن میں واضح کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

پنجاب میں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت لیکن کن کن قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا؟حکومت نے نوٹیفکیشن میں واضح کردیا

لاہور ( آن لائن ) حکومت پنجاب نے ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 مئی سے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا تھا جس کے تحت ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے کاروبار… Continue 23reading پنجاب میں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت لیکن کن کن قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا؟حکومت نے نوٹیفکیشن میں واضح کردیا

اوورسیزپاکستانیوں کو کورونا متاثرین کی لاشیں پاکستان واپس لانے کی اجازت لیکن بڑی شرط عائد، یہ کیا ہے اور کیوں لگائی گئی؟ہدایت نامہ سامنے آگیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

اوورسیزپاکستانیوں کو کورونا متاثرین کی لاشیں پاکستان واپس لانے کی اجازت لیکن بڑی شرط عائد، یہ کیا ہے اور کیوں لگائی گئی؟ہدایت نامہ سامنے آگیا

راولپنڈی(آن لائن) حکومت نے اوورسیز پاکستانی شہریوں کو کورونا متاثرین کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس کے لئے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے انفیکشن کے پھیلائو کو روکنے کے لئے جاری کی گئی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہو گا ۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading اوورسیزپاکستانیوں کو کورونا متاثرین کی لاشیں پاکستان واپس لانے کی اجازت لیکن بڑی شرط عائد، یہ کیا ہے اور کیوں لگائی گئی؟ہدایت نامہ سامنے آگیا

اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش ، نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں میں داخل ، کئی شہری دوسری منزل کی چھتوں پر شفٹ

datetime 14  مئی‬‮  2020

اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش ، نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں میں داخل ، کئی شہری دوسری منزل کی چھتوں پر شفٹ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کر نا پڑااو ر دوسری منزل کی چھتوں پر شفقت ہوگئے ،نالہ لی میں پانی کی… Continue 23reading اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش ، نشیبی علاقے زیر آب پانی گھروں میں داخل ، کئی شہری دوسری منزل کی چھتوں پر شفٹ

پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کا113واں یوم پیدائش خاموشی سے گزر گیا،جانتے ہیں ان کے پاس ایسا کونسا اعزاز تھا جو کسی کے پاس نہیں تھا

datetime 14  مئی‬‮  2020

پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کا113واں یوم پیدائش خاموشی سے گزر گیا،جانتے ہیں ان کے پاس ایسا کونسا اعزاز تھا جو کسی کے پاس نہیں تھا

جہانیاں(این این آئی)پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کا113واں یوم پیدائش 14مئی جمعرات کو خاموشی سے گزر گیا۔پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان 14مئی 1907ء کو ضلع ہری پور ہزارہ کے ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔جنرل ایوب خان کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ سب سے کم عمر اور سب… Continue 23reading پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کا113واں یوم پیدائش خاموشی سے گزر گیا،جانتے ہیں ان کے پاس ایسا کونسا اعزاز تھا جو کسی کے پاس نہیں تھا

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

datetime 14  مئی‬‮  2020

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

کوئٹہ( آن لائن) وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ظہور بلیید نے اپنی ٹوئٹ میں اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے، انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مجھ میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پر خود… Continue 23reading وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

شوگر کمیشن میں مراد علی شاہ کی طلبی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھا گیاایک اور خط سامنے آگیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

شوگر کمیشن میں مراد علی شاہ کی طلبی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھا گیاایک اور خط سامنے آگیا

کراچی ( آن لائن) شوگر کمیشن کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرنے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی جانب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے… Continue 23reading شوگر کمیشن میں مراد علی شاہ کی طلبی، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھا گیاایک اور خط سامنے آگیا

غیر قانونی بھرتیاں ریفرنس ،شاہد خاقان کو حیرت انگیز ریلیف مل گیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

غیر قانونی بھرتیاں ریفرنس ،شاہد خاقان کو حیرت انگیز ریلیف مل گیا

کراچی(این این آئی)احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی جس میں وہ پیش نہیں ہوئے۔دور ان سماعت سابق وزیر اعظم اور ارشد مرزا کی جانب… Continue 23reading غیر قانونی بھرتیاں ریفرنس ،شاہد خاقان کو حیرت انگیز ریلیف مل گیا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر قانونی طور پر وظیفہ لینے والے 554 ملازمین کیخلاف تحقیقات کا آغاز

datetime 14  مئی‬‮  2020

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر قانونی طور پر وظیفہ لینے والے 554 ملازمین کیخلاف تحقیقات کا آغاز

کوئٹہ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے بلوچستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر قانونی طور پر وظیفہ لینے والے 554 ملازمین کے خلاف تحقیقات شروع کردیں ،فائدہ اٹھانے والے تمام ملازمین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ، 70 ملازمین نے اپنے بیانات ایف آئی اے حکام کے سامنے قلمبند… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر قانونی طور پر وظیفہ لینے والے 554 ملازمین کیخلاف تحقیقات کا آغاز