بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

بریکنگ نیوز کرونا کا شکارن لیگ کے ایم این اے کوصحت یاب ہونے کے بعد ہارٹ اٹیک ، برین ہمیرج، تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹرز پر منتقل

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے ایم این اے سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کوبرین ہیمرج ۔روزنامہ جنگ کے مطابق رکن قومی اسمبلی سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کو 20روز قبل کوونا کی وجہ سے لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ علاج کے بعد صحتیاب ہوگئے تھے تاہم 2روز قبل انہیں ہارٹ اٹیک ہوا

جس کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی اوپن ہارٹ سرجری کی اسی دوران انہیں دماغ کا فالج ہوگیا جس پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، ذرائع کے مطابق ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ان کے عزیز واقارب نے عوام الناس سے سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کی صحتیابی کے لیئے دعا کی اپیل کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…