اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

عوام کی لاپروائی سے سندھ میں کرونا تیز ہوگیا، مصدقہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 14  مئی‬‮  2020

عوام کی لاپروائی سے سندھ میں کرونا تیز ہوگیا، مصدقہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

کراچی (این این آئی) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کے 758 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں جس کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 14 ہزار 99 ہوگئی ہے۔سندھ میں کورونا کی صورت حال کے حوالے سے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں… Continue 23reading عوام کی لاپروائی سے سندھ میں کرونا تیز ہوگیا، مصدقہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

فردوس عاشق اعوان نے اینکر پرسن عمران خان کو ان کے وی لاگ پر لیگل نوٹس بھیج دیا، جانتے ہیںانہوںنے اپنی ویڈیو میں سابق مشیر اطلاعات پر کیا الزامات عائد کیے تھے؟

datetime 14  مئی‬‮  2020

فردوس عاشق اعوان نے اینکر پرسن عمران خان کو ان کے وی لاگ پر لیگل نوٹس بھیج دیا، جانتے ہیںانہوںنے اپنی ویڈیو میں سابق مشیر اطلاعات پر کیا الزامات عائد کیے تھے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے انہیں لیگل نوٹس بھجوادیا۔ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اینکر پرسن عمران خان کو ان کی مبینہ… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان نے اینکر پرسن عمران خان کو ان کے وی لاگ پر لیگل نوٹس بھیج دیا، جانتے ہیںانہوںنے اپنی ویڈیو میں سابق مشیر اطلاعات پر کیا الزامات عائد کیے تھے؟

ارطغل میں قرآن و احادیث کی بات ہوتی ہے اور اسلام کی تاریخ سے متعلق بتایا جاتا ہے اس لیے ناقدین کو مروڑ اٹھ رہے ہیں ” ، اوریا مقبول جان تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

datetime 14  مئی‬‮  2020

ارطغل میں قرآن و احادیث کی بات ہوتی ہے اور اسلام کی تاریخ سے متعلق بتایا جاتا ہے اس لیے ناقدین کو مروڑ اٹھ رہے ہیں ” ، اوریا مقبول جان تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف تجزیہ کار اور ڈرامہ نگار اوریا مقبول جان نے سوشل میڈیا پر ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغل پر تنقید کرنے والوں سے متعلق کہا کہ ڈرامے میں قرآن و احادیث کی بات ہوتی ہے اور اسلام کی تاریخ سے متعلق بتایا جاتا ہے اس لیے ناقدین کو… Continue 23reading ارطغل میں قرآن و احادیث کی بات ہوتی ہے اور اسلام کی تاریخ سے متعلق بتایا جاتا ہے اس لیے ناقدین کو مروڑ اٹھ رہے ہیں ” ، اوریا مقبول جان تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

عثمان بزداراور اسد عمر کے متضاد بیانات ، خدشہ ہے کہ شوگر کمیشن وزیر اعظم کو ہی ۔۔۔معروف صحافی شاہد مسعودنے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

عثمان بزداراور اسد عمر کے متضاد بیانات ، خدشہ ہے کہ شوگر کمیشن وزیر اعظم کو ہی ۔۔۔معروف صحافی شاہد مسعودنے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کار شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ اسد عمر اور عثمان بزدار کے متضاد بیانات کے باعث خدشہ ہے کہ شوگر کمیشن وزیر اعظم عمران خان کو طلب نہ کرلے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا کہ شوگر کمیشن میں اسد… Continue 23reading عثمان بزداراور اسد عمر کے متضاد بیانات ، خدشہ ہے کہ شوگر کمیشن وزیر اعظم کو ہی ۔۔۔معروف صحافی شاہد مسعودنے بڑا دعویٰ کردیا

بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ: مراد سعیدکا طنزیہ ٹوئٹ

datetime 14  مئی‬‮  2020

بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ: مراد سعیدکا طنزیہ ٹوئٹ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے شریف خاندان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ 24 فرنٹ کمپنیز اور… Continue 23reading بڑے میاں تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ: مراد سعیدکا طنزیہ ٹوئٹ

میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہونگے یا نہیں؟ سندھ حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہونگے یا نہیں؟ سندھ حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی( آن لائن) سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو پروموٹ کردیا جائے گا، بورڈ کے… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہونگے یا نہیں؟ سندھ حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا شاندار اعلان، متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کردیئے

datetime 14  مئی‬‮  2020

شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا شاندار اعلان، متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کردیئے

دوحہ( آن لائن) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے تمام ویزا جرمانے معاف کردیئے ہیں۔ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کئے گئے فرمان کے مطابق یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد کو جرمانے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔میعاد ختم ہونے… Continue 23reading شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا شاندار اعلان، متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کردیئے

عید منائیں اپنے گھر،مسافر بسیں چلنے کو تیار، جانتے ہیں حکومت نے کون سے 4دن منتخب کر لئے؟

datetime 14  مئی‬‮  2020

عید منائیں اپنے گھر،مسافر بسیں چلنے کو تیار، جانتے ہیں حکومت نے کون سے 4دن منتخب کر لئے؟

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے 21مئی سے 24 مئی تک پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر غورشروع کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عیدالفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے پیش نظرٹرانسپورٹ کھلے گی ۔شب قدرسے لیکرچاند رات تک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے ۔حکومت پنجاب کی ہدایات پر کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز نے ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیںبھی… Continue 23reading عید منائیں اپنے گھر،مسافر بسیں چلنے کو تیار، جانتے ہیں حکومت نے کون سے 4دن منتخب کر لئے؟

مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے عوام سے فراڈ قرار دیدیا ،شہزاداکبر کو چیلنج کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2020

مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے عوام سے فراڈ قرار دیدیا ،شہزاداکبر کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید اور عوام سے فراڈ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ شہبازشریف کا کسی کمپنی اور چیک سے کوئی تعلق نہیں ،شہباز شریف پر الزامات کی دھند میں کرونا سے مرتے ہوئے پاکستانیوں کو چھپانے کی کوشش کی… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے شہبازشریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے عوام سے فراڈ قرار دیدیا ،شہزاداکبر کو چیلنج کردیا