منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، ٹماٹر، پیاز اور دیگر سبزیوں و پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوستہ محمد (آن لائن) عید کی آمد سے قبل ٹماٹر ، پیاز ، آلو اور دیگر سبزیاں مہنگے ہو گئے مارکیٹ کمیٹی کے بحال ہونے کا بھی کوئی فائدہ نہیں، اس بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹول کیا جائے تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں عیدالاضح کی آماد سے قبل سبزیا اور پھل مہنگے ہو گئے ، شہریوں نے شکایت کی کہ مارکیٹ کمیٹی کے بحالی کی کوشش کی جدو جہد کی کہ مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے لیکن افسوس اس بات کی ہے کہ ماکیٹ کمیٹی کے بحالی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں آلو ،

پیاز،ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کے ساتھ ساتھ ، پھل فروٹ بھی مہنگے ہو گئے اس خود ساختہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کون کنٹرو ل کرئے گا اس کے لئے مرکزی حکومت تو نہیں آئی گی اس میں مارکیٹ کمیٹی کے ذمہ دار کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس پر قابو پائیں ، اور عید سے قبل مہنگائی کو قابو کریں اپنے مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا بوجھ عوم پر نا ڈالیں جو سیکڑوں اپنے زاتی ملازمین کو ڈیلی ویجز پر کھڑا کیا ہوا ہے جس کا کسر غریب عوام سے نکالا جا رہاہے، چیف سیکریٹر توجہ دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…