بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد میں چڑیا گھر انتظامیہ کی غفلت سےنایاب ہرن زخمی

datetime 19  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کی دوران انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے نایاب نسل کا ہرن زخمی ہوگیا جس کوعلاج معالجے کے بعد ایف ایٹ انکلوژر منتقل کردیا گیا ہے۔اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کے دوران انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے

منتقلی کے دوران نایاب نسل کے ہرن کو سر اور پیٹ پر زخم آئے۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطاق جانوروں کی منتقل کے دوران نر ہرن بپھر گیا جس کی ٹکر سے مادہ ہرن زخمی ہوگئی۔چڑیا گھر انتظامیہ نے بتایا کہ ہرن کو علاج معالجے کے بعد ایف ایٹ انکلوژر منتقل کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنیادی ضروریات اور سہولیات کی عدم دستیابی پر وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا گھر کے تمام جانوروں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلے میں کہا کہ مرغزار چڑیا گھر میں قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ معزز جج کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کا چڑیا گھر بنیادی ضروریات اور سہولیات نہیں رکھتا اور وہاں قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…