پیپلز پارٹی نے آٹا چینی بحران کے معاملے پر خاموشی پر سوالات اٹھا دیئے ، معاملہ منظر عام پر لانے کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی نے آٹا چینی بحران کے معاملے پر خاموشی پر سوالات اٹھا دیئے اور آٹا چینی بحران کا معاملہ منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ آٹا چینی بحران رپورٹ پر حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے، فورنزک ٹیسٹ جھانگیر ترین اور… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے آٹا چینی بحران کے معاملے پر خاموشی پر سوالات اٹھا دیئے ، معاملہ منظر عام پر لانے کا مطالبہ