پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاکستان میں کرونا کے 1 لاکھ 98ہزار 509 مریض صحتیاب ‘‘ چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے ، مجموعی کیسز کی تعداد سامنے آگئی

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں 1918کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔

این سی اوسی کے مطابق ملک میں تاحال 2 لاکھ 61ہزار 917کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 57886ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 98ہزار 509 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے مزید 47 مریض دم توڑ گئے،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 5522 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا کے 1952 ،پنجاب 2067مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، خیبرپختونخوا 1130، اسلام آباد میں 157کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں،بلوچستان 131، گلگت بلتستان میں کورونا کے 39مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 46 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 23011ٹیسٹ کئے گئے،ملک بھر کے 733 اسپتالوں میں کورونا کے 2690مریض زیرعلاج ہیں،ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے 1825 وینٹی لیٹرز مختص ہیں،ملک بھر میں کورونا کے 307 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…