منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں 400 سے زائد ڈاکٹروں اور صحت کے شعبے سے منسلک پیشہ ور افراد نے کیا۔دنیا کورونا وائرس کی وبا کو کب تک قابو میں کرلے گی ؟ اس سوال کے جواب میں 55 فی صد ڈاکٹروں نے کہا کہ اس میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے

جب کہ 41 فیصد کا خیال تھا کے کچھ مہینے لگ سکتے ہیں۔دوسری جانب 4 فیصد ڈاکٹروں کا اندازہ تھا کے چند ہفتوں میں دنیا کورونا وائرس پر قابو پا لے گی۔سروے میں شامل 66 فی صد ڈاکٹروں اور صحت کے شعبے سے منسلک افراد نے حکومت کو حالات میں بہتری تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا مشورہ بھی دیا البتہ 4 فیصد کا خیال تھا کہ لاک ڈاؤن عید الاضحیٰ تک جاری رہنا چاہیے جب کہ 8 فی صد نے لاک ڈاؤن فوراً ختم کرنے کا کہا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…