بھارت گیڈر بھپکیاں بند کرے، اپنا دفاع کرناجانتےہیںپاکستان کا بھارت کو واضح پیغام
اسلام آباد(این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے فضائی حملے کی دھمکی پر دو ٹوک ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی گیڈر بھپکیاں بند کرے کیونکہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امیت شاہ کا بیان غیرذمے دارانہ ہے، دنیا… Continue 23reading بھارت گیڈر بھپکیاں بند کرے، اپنا دفاع کرناجانتےہیںپاکستان کا بھارت کو واضح پیغام