منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

زندگی کا خاتمہ کرنے والی ڈاکٹر ماہا آخری دن 3 گھنٹے کہاں گزار کر آئی، کیس میں نیا موڑ آ گیا، سنسنی خیز انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ڈاکٹر ماہا زندگی خاتمہ کیس میں تفتیشی افسر کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ ڈیوٹی ختم کر کے ڈاکٹر ماہا براہ راست گھر نہیں گئی بلکہ وہ اپنے ایک اور دوست کے گھر 4 گھنٹے سے زائد موجود رہی۔تفتیشی حکام کے مطابق ڈاکٹر ماہا مبینہ زندگی

خاتمہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس میں اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ڈاکٹر ماہا علی کلفٹن کے فائیو اسٹار نجی اسپتال سے ساڑھے 4 بجے چھٹی کرکے گئی اور رات ساڑھے 8 بجے ڈیفنس فیز فور میں واقع اپنے گھر پہنچی۔پولیس کے مطابق اس بات کے شواہد بھی مل گئے ہیں کہ ڈاکٹر ماہا علی نے کلفٹن میں 3 گھنٹے کس بنگلے میں گزارے ہیں۔جناح اسپتال کے ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ 24 سالہ ڈاکٹر ماہا علی نے جب اپنی زندگی کا خاتمہ کیا اس وقت ان کا شوگر لیول انتہائی زیادہ 324 تھا۔ایس ایس پی شیراز نذیر نے بتایا کہ مرنے سے قبل ڈاکٹر ماہا علی نے کیا کھایا یا پیا؟اس کی معلومات حاصل کرنے کیلئے خون کے نمونے لیباٹری بھیج دئیے گئے جہاں سے ان کی رپورٹ ایک ہفتے بعد آئے گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…