مریم نواز کا انسٹاگرام پر اکائونٹ، صرف چند گھنٹوں میں کتنے فالوورز ہوگئے؟ن لیگی رہنما خود بھی ششدر رہ گئیں
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ٹو یٹر کے بعد انسٹاگرام پر بھی اب اکائونٹ بنالیا جس کو وہ خود چلائیںگی ،ٹویٹر پر ان کے55 لاکھ سے بھی زائد فالوورز ہیں جبکہ انسٹاگرام پر صرف چندگھنٹوں میں 1لاکھ 33ہزار فالوورز ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے انسٹاگرام پر اپنا اکاونٹ… Continue 23reading مریم نواز کا انسٹاگرام پر اکائونٹ، صرف چند گھنٹوں میں کتنے فالوورز ہوگئے؟ن لیگی رہنما خود بھی ششدر رہ گئیں