ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 17  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا ۔ مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق پاور چائنا اور ایف آئی ای ڈی ایم کے درمیان معاہدہ طے پایا، ایم 3 انڈسٹریل سٹی اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سولر یونٹ قائم ہوں گے۔عبدالرزاق دائود نے کہاکہ ان سولر یونٹس سے 700 میگاواٹ سولر انرجی

کی پئداوار ہوگی، ملک میں سستی اور صاف بجلی صنعتوں کیئے دستیاب ہوگی۔عبدالرزاق دائود نے کہاکہ سستی بجلی کی فراہمی سے مصنوعات کی لاگت کم اور عالمی منڈی میں کھپت بڑھے گی، سی پیک کے تحت خصوصی صنعتی و اقتصادی زونز کو فروغ ملے گا۔مشیر تجارت نے کہاکہ صنعتوں کیلئے توانائی کی پائدارضروریات پوری کرنے کی جانب گامزن ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…