شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج ) ہوگا
لاہور( این این آئی)شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج( ہفتہ )کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے ۔چاند دیکھنے کے لئے زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جہاں سے چاند نظر آنے یا نہ… Continue 23reading شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج ) ہوگا