بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم نے وفاقی بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2020

وزیراعظم نے وفاقی بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم نے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کی منظوری دیدی، کورونا سے معیشت کو نقصان کی وجہ سے بجٹ اہداف کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گااور وزیراعظم عمران خان نے وفاقی بجٹ… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی بجٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وفاقی کابینہ کا چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ،ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز کیخلاف بھی انتہائی سخت کارروائی

datetime 21  مئی‬‮  2020

وفاقی کابینہ کا چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ،ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز کیخلاف بھی انتہائی سخت کارروائی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی گئی، اجلاس میں کابینہ نے… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ،ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز کیخلاف بھی انتہائی سخت کارروائی

عوام اور تاجروں کیلئے خوشخبری، عید الفطر تک بازاروں،مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے اوقات کاربڑھا دیے گئے

datetime 21  مئی‬‮  2020

عوام اور تاجروں کیلئے خوشخبری، عید الفطر تک بازاروں،مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے اوقات کاربڑھا دیے گئے

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے عید الفطر تک بازاروں،مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے اوقات کار رات 10بجے تک بڑھا دئیے اور فیصلے کا اطلاق آج جمعہ سے ہوگا۔یہ فیصلہ کورونا کے لئے قائم کابینہ کی سب کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کا اعلان صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے ویڈیو… Continue 23reading عوام اور تاجروں کیلئے خوشخبری، عید الفطر تک بازاروں،مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے اوقات کاربڑھا دیے گئے

وہ وقت گیا جب وزیراعظم اور کابینہ مل کر غریب دشمن اقدامات کرتے تھے، العربیہ نے 78 کروڑ روپے شوگر کین کم شو کیا، العربیہ کے 75 فیصد شیئر کس کے ہیں؟انتہائی دھماکہ خیز انکشافات، وفاقی حکومت نے کمیشن رپورٹ پبلک کر دی

کورونا فنڈ کی رقم قرضوں کی ادائیگی کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب

datetime 21  مئی‬‮  2020

کورونا فنڈ کی رقم قرضوں کی ادائیگی کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے حکومت کا کورونا فنڈ کی رقم قرضوں کے لئے استعمال کر نے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں سینٹر بہرامند تنگی نے کہا کہ حکومت کے کورونا فنڈ کو ذاتی مقاصد اور قرضوں کی… Continue 23reading کورونا فنڈ کی رقم قرضوں کی ادائیگی کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب

عید 24 تاریخ بروز اتوار کو ہو گی، قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2020

عید 24 تاریخ بروز اتوار کو ہو گی، قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی عبدالقوی خان نے جی این این ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں فواد چوہدری صاحب کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں کہ عید 24 تاریخ بروز اتوار کو ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میں فجر کی نماز پڑھاتا ہوں، دو دن چاند… Continue 23reading عید 24 تاریخ بروز اتوار کو ہو گی، قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تحت تمام امتحانات منسوخ طلبہ اگلی کلاسوں میں پرموٹ،امتحانی فیس میں بھی بڑی رعایت دیدی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2020

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تحت تمام امتحانات منسوخ طلبہ اگلی کلاسوں میں پرموٹ،امتحانی فیس میں بھی بڑی رعایت دیدی گئی

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر میں اجلاس ہوا جس میں پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تحت ہونے والے تمام امتحانات کرونا وبا کی وجہ سے منسوخ کر نے کا فیصلہ کیا گیا اور طلبہ کو اگلی کلاسوں میں… Continue 23reading پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تحت تمام امتحانات منسوخ طلبہ اگلی کلاسوں میں پرموٹ،امتحانی فیس میں بھی بڑی رعایت دیدی گئی

ن لیگی رہنما کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، عوام سے دعائوں کی اپیل کردی

atta ullah tarar
atta ullah tarar
datetime 21  مئی‬‮  2020

ن لیگی رہنما کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، عوام سے دعائوں کی اپیل کردی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ عطاء اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنی صحتیابی کیلئے دعائوں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام لوگوں سے درخواست کرنا چاہوں گا جنہوں نے گزشتہ کچھ دنوں میں… Continue 23reading ن لیگی رہنما کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، عوام سے دعائوں کی اپیل کردی

آصف زرداری کی موت کی خبریں۔۔۔!!! سابق صدر خود میدان میں آگئے ، سب کچھ بتا دیا

datetime 21  مئی‬‮  2020

آصف زرداری کی موت کی خبریں۔۔۔!!! سابق صدر خود میدان میں آگئے ، سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ان کی صحت کے حوالے سے خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں، ایک سوشل میڈیا ادارے کے سربراہ سے فون پر بات چیت میں سابق صدر نے کہا کہ چند ماہ پہلے ہسپتال سے گھر منتقل ہونے کے بعد وہ اپنے بچوں کی خواہش پر… Continue 23reading آصف زرداری کی موت کی خبریں۔۔۔!!! سابق صدر خود میدان میں آگئے ، سب کچھ بتا دیا