ابراج گروپ سے کون ملتا رہا کون فنڈنگ لیتا رہا کس کی ر شتہ داری ہے؟ پیپلز پارٹی وزیراعظم کیخلاف کھل کر بول پڑی

16  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی میں عالمگیر خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں صرف ایک شخص کا نام ہے وہ وزیر اعظم ہے،ابراج گروپ سے کون ملتا رہا کون فنڈنگ لیتا رہا کسی کی ر شتہ داری ہے وہ وزیر اعظم ہے۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن رکن کے ریمارکس پر حکومتی ارکان کا احتجاج،شور شرابا،پی آئی اے کو حکومت نے

تباہ کر دیا ہے،اتحاد ایئر لائن کی پروازیں چل رہی ہیں،وزیر درست ہیں تو ایوی ایشن کے لوگ استعفیٰ دیں یہ ٹھیک ہیں تو پھر وزیر مستعفی ہو،آج پائلٹ گراونڈ ہوئے کل انجینئرز گراونڈ ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ یہ ملک کے ساتھ غداری ہے۔ احتساب نہ ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔ علی نوازاعوان نے کہاکہ پی آئی اے پر وہ بات کر رہے ہیں،جن میں ایک پارٹی نے جہاز اغواء کیا،دوسری پارٹی نے جہاز بیچ دیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…