پاکستان کی وہ اسمبلی جہاں پر تعینا ت پولیس اہلکار سمیت تین ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی،خوف و ہراس پھیل گیا
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں تعینات پولیس اہلکار سمیت تین ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی جبکہ مزید کئی ملازمین کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی ریکوزیشن پر جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس کے پیش نظر اسمبلی سیکرٹریٹ اور حفاظتی ڈیوٹی پر… Continue 23reading پاکستان کی وہ اسمبلی جہاں پر تعینا ت پولیس اہلکار سمیت تین ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی،خوف و ہراس پھیل گیا