میڈیا نے کرونا وائرس سے بچاو کے لئے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا، پنجاب یونیورسٹی کی تحقیق
لاہور(این این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرونا وائرس کی آگاہی سے متعلق پاکستان میں پہلے مریض سے قبل اور بعد میں ہونے والی تحقیق میں سائنسی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا نے کرونا وائرس کی علامات، بچاو اور روک تھام سے متعلق عوام کی معلومات میں واضح طور پر اضافہ کیا… Continue 23reading میڈیا نے کرونا وائرس سے بچاو کے لئے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا، پنجاب یونیورسٹی کی تحقیق