کراچی،بغیر نمبر پلیٹ کی پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکاروں کی ڈکیتی نما کارروائی ،کتنے لاکھ روپے کے قریب رقم لوٹ کر فرار ہو گئے
کراچی(این این آئی)کراچی سائٹ کے علاقے نیوگلشن لیبر کالونی میں بغیر نمبر پلیٹ کی ایک پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکار ڈکیتی نما کارروائی کرکے لگ بھگ چار لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، حراست میں لیے گئے دکاندار کو کچھ دیر بعد چھوڑ دیا۔سائٹ بی ایریا تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر زوار حسین… Continue 23reading کراچی،بغیر نمبر پلیٹ کی پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکاروں کی ڈکیتی نما کارروائی ،کتنے لاکھ روپے کے قریب رقم لوٹ کر فرار ہو گئے