پنجاب اور وفاق کی اسمبلیاں کسی بھی وقت تحلیل ہو سکتی ہیں، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی
اسلام آباد(آن لائن) رہنما پیپلزپارٹی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کسی بھی وقت لڑکھڑا سکتی ہے۔، تحریک انصاف کی حکومت وفاق اور پنجاب میں بہت کمزور ہے۔ صرف دو چار اضافی ووٹوں کے ساتھ حکومت بنائی گئی ہے۔ کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرنا پڑ سکتی ہیں۔ میڈیا… Continue 23reading پنجاب اور وفاق کی اسمبلیاں کسی بھی وقت تحلیل ہو سکتی ہیں، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی