منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

ٹرک کے پیچھے ایف 16 لکھنے سے جنگی جہاز نہیں بن جاتا ، بلاول بھی اپنے نانا کی طرح معتبر نہیں بن سکتے،فیاض الحسن چوہان کا جوابی وار

datetime 14  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ جس طرح ٹرک کے پیچھے ایف 16 لکھنے سے جنگی جہاز نہیں بن جاتا اسی طرح بلاول اپنے نام کے ساتھ بھٹو لکھوانے سے اپنے نانا کی طرح معتبر نہیں بن سکتے ۔ چیئرمین بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ بلاول اور پاپا کے درمیان احتساب کا شکنجہ تنگ ہوتا جا رہا ہے ۔ احتساب کا لفظ سنتے ہی

زرداری اینڈ کمپنی کو اے پی سی اور 18 ویں ترمیم ترمیم یاد آ جاتی ہے ۔ بلاول پاپا اور پھوپھو کو بچانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ٹرک کے پیچھے ایف سولہ لکھوانے سے ٹرک جنگی جہاز نہیں بن جاتا اسی طرح بلاول اپنے نام کے ساتھ بھٹو لکھوانے سے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کی طرح متعبر نہیں بن سکتے اور نہ ہی اپنے والا آصف علی زرداری کی کارستانیوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…