نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے پراپرٹی کے ریٹ نیچے آنا شروع 5لاکھ فی مرلے میں فروخت ہونیوالی زمین کے ریٹ کہاں تک گر گئے ؟ سنہری موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں

  منگل‬‮ 14 جولائی‬‮ 2020  |  16:13

بہاولنگر(این این آئی) ملک کے معاشی حالات‘ کرونا وائرس‘ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے اجراء  کے بعد صوبہ بھر میں پراپرٹی کے ریٹ نیچے آنا شروع ہوگئے ہیں 5 لاکھ روپے مرلہ میں فروخت ہونیوالی زمین کے ریٹ ساڑھے تین لاکھ روپے تک آگئے ہیں جبکہ اسی طرح نواحی کالونیوں میں زمینوں کے ریٹ عام شہری کی پہنچ میں ہونے کےباوجود پیسہ نہ ہونے کے باعث لوگ پراپرٹی خریدنے سے قاصر نظر آرہے ہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے سے مجبوری کے عالم میں لوگ اونے پونے داموں اراضی فروخت کرنے پر مجبور ہیں جبکہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے


تحت نکوں سے آسان شرائط پر قرضوں کے باعث لوگوں کی توجہ اس ہاؤسنگ سکیم پر مرکوز ہونا شروع ہوگئی ہے۔


موضوعات: