منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

طیارہ نیچے کیسے گرا؟ ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2020

طیارہ نیچے کیسے گرا؟ ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی بدقسمت طیارے کے گرنے کی فوٹیج نجی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کر لی۔ اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آہستہ آہستہ طیارہ نیچے جا رہا ہے، نظر تو ایسے آ رہا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے لئے نیچے جا رہا ہے لیکن کسے معلوم تھا کہ یہ… Continue 23reading طیارہ نیچے کیسے گرا؟ ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی

طیارے کے ساتھ کیا ہوا؟ پائلٹ طیارے کو نیچے کیوں لایا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2020

طیارے کے ساتھ کیا ہوا؟ پائلٹ طیارے کو نیچے کیوں لایا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی)کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ایوی ایشن حکام کو طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ دے دی گئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی… Continue 23reading طیارے کے ساتھ کیا ہوا؟ پائلٹ طیارے کو نیچے کیوں لایا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ پی آئی اے مسافر طیارے حادثے کا شکار ہونے والی قیمتی جانوں کے نقصان پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے رنج و افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا

کراچی (این این آئی) کراچی میں تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے طیارے کے بلیک باکس کا ایک اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا۔ذرائع کے مطابق کوئیک ایکسِس ریکارڈر امدادی کارکن کو ملا جسے سول ایوی ایشن حکام کے حوالے کردیا گیا، کوئیک ایکسِس ریکارڈر میں ائیرٹریفک کے علاوہ کاک پٹ کی گفتگو… Continue 23reading پی آئی اے طیارے کے بلیک باکس کا اہم حصہ کوئیک ایکسِس ریکارڈر مل گیا

اللہ تیرا شکر، 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ

datetime 22  مئی‬‮  2020

اللہ تیرا شکر، 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ریلوے اور فضائی آپریشن بند تھا جس کی وجہ سے لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر نہیں جا پا رہے تھے، ایسے میں چند روز قبل لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ ہوا اور ساتھ ہی فضائی اور ریلوے سفر کا بھی آغاز کر دیا… Continue 23reading اللہ تیرا شکر، 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ

زندگی موت بے شک سب اختیار اللہ کا، آخری وقت میں ائیر ہوسٹس کو طیارے سے نیچے اتار دیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

زندگی موت بے شک سب اختیار اللہ کا، آخری وقت میں ائیر ہوسٹس کو طیارے سے نیچے اتار دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بے شک زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت جہاز سے آخری لمحات میں ائیر ہوسٹس مدیحہ کو طیارے سے نیچے اتار لیا گیا۔ اس طیارے میں 90 سے زائد مسافر سوار تھے، پاکستان ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس مدیحہ ارم کو طیارے سے… Continue 23reading زندگی موت بے شک سب اختیار اللہ کا، آخری وقت میں ائیر ہوسٹس کو طیارے سے نیچے اتار دیا گیا

قوم کو لوٹنے کی اجازت دینے والے وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں، شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ مانگ لیا

datetime 22  مئی‬‮  2020

قوم کو لوٹنے کی اجازت دینے والے وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں، شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو لوٹنے کی اجازت دینے والے وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں  ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کو ذمہ دار… Continue 23reading قوم کو لوٹنے کی اجازت دینے والے وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں، شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفیٰ مانگ لیا

پائلٹ کو بتایا گیا دونوں رن وے کلیئر ہیں،پائلٹ نے خود فضا میں چکر کاٹنے کا فیصلہ کیا، چیئرمین پی آئی اے حقیقت سامنے لے آئے

datetime 22  مئی‬‮  2020

پائلٹ کو بتایا گیا دونوں رن وے کلیئر ہیں،پائلٹ نے خود فضا میں چکر کاٹنے کا فیصلہ کیا، چیئرمین پی آئی اے حقیقت سامنے لے آئے

کراچی (آن لائن) سی ای او پی آئی اے کا طیارہ حادثہ سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے۔ارشد ملک کا کہنا ہے کہ آج کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے۔اے ٹی سی کی طرف سے پائلٹ کو کہا گیا ہے کہ دونوں رن وے خالی ہیں۔اے ٹی سی نے کہا کہ کسی بھی رن وے… Continue 23reading پائلٹ کو بتایا گیا دونوں رن وے کلیئر ہیں،پائلٹ نے خود فضا میں چکر کاٹنے کا فیصلہ کیا، چیئرمین پی آئی اے حقیقت سامنے لے آئے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کراچی طیارہ حادثہ میں معجزانہ طور پر متعدد مسافر محفوظ رہے، کراچی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 22  مئی‬‮  2020

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کراچی طیارہ حادثہ میں معجزانہ طور پر متعدد مسافر محفوظ رہے، کراچی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (آن لائن) کراچی طیارہ حادثے میں بعض مسافر معجزانہ طورپر محفوظ رہے، بینک آف پنجاب کے صدر ظفرمسعود بھی محفوظ رہے ہیں انہیں زخمی حالت میں سی ایم ایچ ملیر منتقل کردیا گیا ہے۔جبکہ دیگر زخمیوں کو بھی قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے طیارے میں 90 مسافر اور… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کراچی طیارہ حادثہ میں معجزانہ طور پر متعدد مسافر محفوظ رہے، کراچی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ