پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سول سرونٹس رولز 1973میں ترامیم کی منظوری،کس کا کوٹہ کتنا ہو گا؟ اعلامیہ جاری

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) وفاقی حکومت نے سول سرونٹس رولز 1973میں ترامیم کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق سابق فاٹا اور گلگت بلتستان کا چار فیصد کوٹہ علیحدہ کر دیا گیا۔ ملازمتوں میں سابق فاٹا کا کوٹہ تین فیصد ہو گا۔ سابق فاٹا کا کوٹہ

دس سال تک خیبر پختونخوا میں ضم نہیں ہو گا۔ ملازمتوں میں گلگت بلتستان کا کوٹہ ایک فیصد ہو گا جبکہ ملازمتوں میں میرٹ کا کوٹہ 7.5 فیصد ہو گا۔ پنجاب بشمول اسلام آباد کا کوٹہ 50 فیصد ہو گا۔ سندھ کا ملازمتوں میں کوٹہ 19 فیصد ہو گا۔ ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد‘ بلوچستان کا کوٹہ 6 فیصد اور آزاد کشمیر کا کوٹہ دو فیصد ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے او رصوبائی حکومت کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ کوٹے کو سول سرونٹس رولز 1973 ء کی متعلقہ شق کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…