منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

بیلا روس کے صدر نے مظاہرین کو چوہے قرار دے دیا

datetime 24  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منسک (این این آئی)بیلا روس کے دارالحکومت منسک میں دوبارہ بڑے احتجاجی مظاہروں کے بعد صدر الیکسانڈر لوکاشینکو مشین گن کے ساتھ، بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے منظر عام پر آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی محل کی جانب جاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ مظاہرین چوہوں سے زیادہ کچھ نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق

لوکا شینکو کے دوبارہ انتخاب کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں تقریبا دو لاکھ افراد شریک تھے۔ دوسری جانب مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے بیلاروس کے صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ نیٹو کے فوجی بیلاروس کے ساتھ سرحد کے قریب جمع ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چھبیس برسوں سے اقتدار پر فائز لوکاشینکو کے مطابق ملکی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…