جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی تقرری ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 24  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و ریکوری یونٹ مرزا شہزاد اکبر کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔مرزا شہزاد اکبر کی تقرری کے خلاف  سید پرویز ظہور ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزیر اعظم چیئرمین نیب،

مرزا شہزاد اکبر سمیت کیبنٹ ڈویژن کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 22 جولائی کو مرزا شہزاد اکبر کی تقرری کا دوبارہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے درخواست میں مرزا شہزاد اکبر کی تقرری پر سوالات اٹھا چکے ہیں درخواست میں یہ موقف بھی اختیار کیا گیا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مرزا شہزاد اکبر اپنی تقرری میں سیاسی اثرورسوخ کو استعمال کررہے ہیں۔ آئین بلا امتیاز اور بلا تفریق احتساب پر یقین رکھتا ہے عدالت وزیراعظم کے مشیر برائے درخواست میں استدعا کی گئی کہ  احتساب و ریکوری یونٹ مرزا شہزاد اکبر کی تقرری کالعدم قرار دینے کے ساتھ ساتھ  فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…