میں زندہ ہوں مجھے نکالو،قبرسے آنیوالی آواز سے علاقے میں خوف و ہراس
تاندلیانوالہ (آن لائن) میں زندہ ہوں مجھے نکالو، قبر سے آنے والی آوازوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا،چک 497گ ب میں لوگوں نے قبر کھود کر 30سالہ احمد نواز کو زندہ نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق قبر سے نکالے گئے احمد نواز نے بتایا کہ وہ صبح والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے… Continue 23reading میں زندہ ہوں مجھے نکالو،قبرسے آنیوالی آواز سے علاقے میں خوف و ہراس
































