پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق غلام سرورخان کے خلاف تحریک استحقاق پیر کو قومی اسمبلی میں جمع کرائی جائے گی جس میں وفاقی وزیر کے اسمبلی میں پائلٹس کے جعلی لائسنس کے بیان کو جواز بنایا گیا ہے۔ ذرائع نے

بتایا کہ تحریک استحقاق میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر ہوا بازی کے بیان کی ڈی جی سول ایوی ایشن نے تردید کی جب کہ وفاقی وزیر کے بیان سے ارکان قومی اسمبلی کا استحقاق مجروح ہوا ہے۔تحریک استحقاق میں کہا گیا کہ وفاقی وزیرکے بیان سے پی آئی اے تباہ ہوا اور بیرون ممالک پائلٹس کی نوکریاں خطرے سے دوچار ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…