ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ بلدیہ کیس ،پراسیکیوشن نے  ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت سانحہ بلدیہ کیس میں پراسیکیوشن نے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کے معاملے پر ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے،عدالت نے کیس میں ملزمان اور سرکاری وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر

آئندہ سماعت ملزمان اور سرکاری وکلا سے جوابی دلائل طلب کرلیے۔انسداددہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی،ایم کیو ایم سابق سیکٹر ملزم انچارج رحمان بھولا، زبیرچریا اور دیگر ملزمان بھی پیش ہوئے، پراسیکیوشن نے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کے معاملے پر ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے۔کیس میں ملزمان اور سرکاری وکلا کے دلائل مکمل کرلیے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر کوئی فریق جوابی دلائل دینا چاہتا ہے تو آئندہ سماعت پر تیاری کر کے پیش ہوں ۔عدالت نے آئندہ سماعت ملزمان اور سرکاری وکلا سے جوابی دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 28 جولائی تک ملتوی کردی

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…