سانحہ بلدیہ ٹائون ، عدالت نے کس اہم ملزم کو زندہ یا مردہ گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا
کراچی (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ رحمان بھولا اور زبیر چریا کو264 افراد کے قتل میں 264مرتبہ سزائے موت دی جائے۔مجرموں پر60 لوگوں کو زخمی کرنے کے جرم 10 ،10 سال قید اور 1 , 1 لاکھ… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹائون ، عدالت نے کس اہم ملزم کو زندہ یا مردہ گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا