شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان کتنی بار رابطہ ہو چکا ہے، آل پارٹیز کانفرنس بارے رانا ثناء اللہ کا دھماکہ خیز انکشاف

18  جولائی  2020

لاہور (این این آئی) اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان 3 بار رابطہ ہوچکا ہے۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف

اور بلاول بھٹو اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی سے متعلق 3 بار ٹیلیفونک رابطہ کرچکے ہیں۔سینئر ن لیگی رہنما نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس ہر صورت ہوگی اور وہ اپنے اہداف کو بھی مکمل طور پر حاصل کرے گی۔انہوں نے کہاکہ اے پی سی کا مقصد صرف اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنا نہیں ہے بلکہ عوام کے حقیقی مسائل حل کرنا اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…