کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کی رہا ئشی مختیا رہ بی بی نے کہا ہے کہ میر ی بیٹی جو کہ بلڈ کینسر میں مبتلا ہے میر ے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں اپنی بیٹی کا علا ج و معا لجہ کر وا سکوں، میر ی وزیر اعظم پا کستان، وزیر اعلیٰ بلو چستان،گور نر بلو چستان سے اپیل ہے کہ میری مد کی جا ئے تا کہ میں اپنی بیٹی کا علا ج کر وا سکوں۔ یہ بات انہوں نے کہ ہفتہ کو کوئٹہ پر یس کلب میں
پریس کانفر نس کر تے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ میری بیٹی کا فی عر صہ سے بلڈ کینسر میں مبتلا ہے میں بہت غریب ہو ں میر ے پا س اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں اپنی بیٹی کا علا ج کر وا سکوں انہوں نے وزیر اعظم پا کستان، وزیر اعلیٰ بلو چستان، گور نر بلو چستان اور تمام پا کستا نی بہن بھا ئیوں سے اپیل کی ہے کہ انکی مد د کی جا ئے تا کہ وہ اپنی بیٹی کا علا ج کر وا سکیں۔