منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

پریشان حال عوام پر منافع خوروں کی جانب سے مزید بوجھ،آٹے کی قیمت میں اضافہ

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہور کے بعض آٹا چکی مالکان کی جانب سے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت 70 روپے کئے جانے کے بعد گزشتہ روز لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسیشن نے باظابطہ طور پر ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کر دیاہے جس سے اسکا ریٹ 65روپے سے بڑھ کر 68 روپے ہو گیا یے یہ فیصلہ لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ ابھی ایک کلو آٹے کی قیمت

میں 3روپے اضافہ کیا جا رہا ہے کیونکہ اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2100 روپے ہوگئی ہے اگر گندم کی قیمت میں مذید اضافہ ہوا تو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں اسی تناسب سے اضافہ ہو گا۔دریں اثناء لاہور کے بیشتر علاقوں میں 860روپے قیمت والے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قلت برقرار رہی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض دکانداروں نے اپنے جانے والے صارفین کو 20کلو کاآٹے کا تھیلا ایک ہزار روپے میں فروخت کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن


اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…