ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ایکنک نے موٹروے کےایک اور بڑے منصوبے کی منظوری دیدی،کل لمبائی 306کلو میٹر، پشاور، کراچی ایسٹرن روٹ کوبھی ایسٹ بلوچستان سے لنک کردیا جائیگا

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دیدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306کلو میٹر ہو گی۔

سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سکھرحیدرآبادموٹروے تعمیراتی شعبے کیلئے اہم کرداراداکریگی،منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اور معاشی انقلاب لائے گا، پشاور، کراچی ایسٹرن روٹ کوبھی ایسٹ بلوچستان سے لنک کیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…