وزیر اعلیٰ سندھ اور انکی چور کابینہ نے نالے صاف نہیں کرائے تو کراچی دریا بن گیا، علی زیدی کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید

19  جولائی  2020

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ پچھلے سال کراچی کے نالے پاکستان تحریک انصاف نے صاف کیے تھے تو کراچی بارش میں ڈوبا نہیں، اس بار وزیر اعلیٰ سندھ اور انکی چور کابینہ نے نالے صاف نہیں کرائے تو کراچی دریا بن گیا۔علی زیدی نے اپنی ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں گزشتہ روز بڑا تماشہ ہوا ہے ، شہر کے نالے اس بار چور

اور کرپٹ حکومت سندھ نے صاف نہیں کرائے جس کے سبب سڑکیں زیر آب آگئیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ وزیر اعلیٰ کے پاس ہے ، وہ کام نہیں کرواتے بس شور مچاتے ہیں ، انہوں نے نالوں سے کچرا صاف نہیں کرایا اس لیے شہر تالاب بنا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پچھلے سال شہر کراچی کی کلین مہم میں ہم نے یہاں کے نالے صاف کرائے تھے۔انہوںنے کہاکہ قتل و غارت ،بیڈ گورنس بھتہ خوری کرنیو الی حکومت نے کراچی کو تباہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…