بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کادریائے راوی کنارے نیا شہر بسانے کیلئے اوورسیز پاکستانیوں سے مدد لینے کا فیصلہ ، ابتدائی رابطوں میں ردعمل کیسا رہا؟بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 19  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے دریائے راوی کنارے نیا شہر بسانے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے ، منصوبے میں زیادہ تر سرمایہ کاری اوورسیز پاکستانیوں سے کروانے کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور میں راوی کنارے نیا شہر بسانے کے منصوبے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بڑی سرمایہ کاری

کیلئے پرامید ہیں۔اس ضمن میں ابتدائی رابطوں میں حوصلہ افزا  ردعمل سامنے آیا ہے، منصوبے میں زیادہ تر سرمایہ کاری اوورسیز پاکستانی کریں گے، حکومت نے پنجاب اسمبلی سے جلد راوی ریور فرنٹ اتھارٹی کا آرڈیننس منظور کروانے کا فیصلہ کیا ہے، آرڈیننس پنجاب اسمبلی میں پیش کرکے خصوصی کے سپرد کیا جا چکا ہے، پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں ہی حتمی قانون سازی منظور کروالی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…