ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس ، آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کولکھا گیا خط سامنے آگیا

datetime 18  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فرد جرم کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط لکھ دیاگیا ۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے خط میں کہاکہ آصف زرداری گھر ہوں یا اسپتال،

ویڈیو لنک انتظام کریں۔ احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی شناخت کیلئے عدالتی نمائندہ بھی مقرر کرنے کا حکم دیا ۔احتساب عدالت نے کہاکہ نیب کراچی آصف زرداری کی عدالت حاضری یقینی بنائے، 4 اگست کو آصف علی زرداری سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنی ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…