ہفتہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2025 

وفاقی وزارتوں اور محکموں میں سینکڑوں ارب کی بدعنوانیاں اور بے ضابطگیاں، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشافات

datetime 28  جون‬‮  2020

وفاقی وزارتوں اور محکموں میں سینکڑوں ارب کی بدعنوانیاں اور بے ضابطگیاں، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دور میں تیار ہونے والی آڈٹ رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 کروڑ روپے کی بدعنوانیوں… Continue 23reading وفاقی وزارتوں اور محکموں میں سینکڑوں ارب کی بدعنوانیاں اور بے ضابطگیاں، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشافات

بھارتی جنگی جنون کم نہ ہو سکا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

datetime 28  جون‬‮  2020

بھارتی جنگی جنون کم نہ ہو سکا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

سیری(آن لائن) لائن آف کنٹرول کے نزدیکی کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی بزدل فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کو خاموش کرادیا ۔تفصیلات کے مطابق کھوئی سیکٹر کے… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون کم نہ ہو سکا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں کے دن گنے جا چکے  غر یب عوام کی بدعا ئیں حکومت کو لے ڈوبیں گی ، رانا ثناء اللہ پھٹ پڑے

datetime 28  جون‬‮  2020

چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں کے دن گنے جا چکے  غر یب عوام کی بدعا ئیں حکومت کو لے ڈوبیں گی ، رانا ثناء اللہ پھٹ پڑے

فیصل آباد (این این آئی)سابق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ نے کہا ہے کہ چور دروزے سے اقتدار میں آنے والوں کے دن گنے جا چکے ، غر یب عوام کی بدعا ئیں حکومت کو لے ڈوبیں گی ،نالائق ،نااہل اورچور حکومت تاریخی گند ڈال رہی ہے، آنے والی نسلوں کو دہائیوں… Continue 23reading چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں کے دن گنے جا چکے  غر یب عوام کی بدعا ئیں حکومت کو لے ڈوبیں گی ، رانا ثناء اللہ پھٹ پڑے

پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2020

پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

فیصل آباد  (آن لائن )پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔  کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں غیر جماعتی بنیادوں پر ہوں گے تاہم سیاسی… Continue 23reading پنجاب میں رواں سال کے آخر تک  غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ

24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ کتنی گاڑیاں ، دکانیں سیل کی گئیں؟تفصیلات آگئیں

datetime 28  جون‬‮  2020

24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ کتنی گاڑیاں ، دکانیں سیل کی گئیں؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(این این آئی) این سی اوسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں،1070 مارکیٹوں اور 1234 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواہ میں 3252 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ، خیبرپختونخوا میں 105 گاڑیاں اور178 دکانیں سیل وجرمانے کئے گئے ،پنجاب میں 2172 خلاف… Continue 23reading 24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7288 خلاف ورزیاں رپورٹ کتنی گاڑیاں ، دکانیں سیل کی گئیں؟تفصیلات آگئیں

پتنگ کی ڈور نے6 سالہ بچی کی زندگی کی ڈور کاٹ دی  وزیر اعلیٰ کا سخت نوٹس، ایس ایچ او معطل

datetime 28  جون‬‮  2020

پتنگ کی ڈور نے6 سالہ بچی کی زندگی کی ڈور کاٹ دی  وزیر اعلیٰ کا سخت نوٹس، ایس ایچ او معطل

لاہور( این این آئی)ساندہ کے علاقہ میں ڈبل سڑکاں پر پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے چھ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے فوری رپورٹ طلب کر لی ، ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے… Continue 23reading پتنگ کی ڈور نے6 سالہ بچی کی زندگی کی ڈور کاٹ دی  وزیر اعلیٰ کا سخت نوٹس، ایس ایچ او معطل

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

datetime 28  جون‬‮  2020

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ پاکستان نے کورونا کے اثرات پر تازہ ملک گیر سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق اْن پاکستانیوں کی شرح میں 15فیصد کمی آئی ہے جن کے مطابق حکومت کورونا سے اچھی طرح نمٹ رہی ہے۔سروے کے مطابق 55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے… Continue 23reading 55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو اب بھی مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں ، اس سوچ میں مئی کے بعدکتنے فیصد کمی آئی ؟ گیلپ سروے جاری

پنجاب میں کرونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا سب سے زیادہ جانی نقصان کہاں ہوا ؟ افسوسناک تفصیلات

datetime 28  جون‬‮  2020

پنجاب میں کرونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا سب سے زیادہ جانی نقصان کہاں ہوا ؟ افسوسناک تفصیلات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ نوجوان متاثر ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں کورونا سے سب سے زیادہ 31 سے 45 سال کے نوجوان متاثر ہوئے ہیں جن کی تعداد 22 ہزار 978 کے قریب ہے۔16 سے 30 سال کی عمر کے 21 ہزار 285 افراد کورونا سے متاثر… Continue 23reading پنجاب میں کرونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا سب سے زیادہ جانی نقصان کہاں ہوا ؟ افسوسناک تفصیلات

پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

datetime 28  جون‬‮  2020

پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے

لاہور( این این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود شہر کے بعض پیٹرول پمپوں پر پیٹرول دستیاب نہ ہو سکا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ ابھی تک مکمل سپلائی نہیں ملی جس کی وجہ سے وہ پیٹرول سیل… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہونے کے باوجود بھی عوام کی پہنچ سے دور شہری دن بھر ذلیل و خوار ہوتے رہے