سڑکیں، سکول، کلینک، گودام، نہروں کوپختہ بنانے کے منصوبے شروع کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ،شہبازشریف نےپبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت چلانے کے لئے شرح سود فی الفور کم کرکے 6 فیصد کی جائے ۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ… Continue 23reading سڑکیں، سکول، کلینک، گودام، نہروں کوپختہ بنانے کے منصوبے شروع کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ،شہبازشریف نےپبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کردیا