جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

احسان اللہ احسان کے ذریعے بلاول بھٹو کو دھمکی دلوانے والے کون ہیں؟پیپلز پارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 16  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے ذریعے بلاول بھٹو کو دھمکی دلوانے والے سرپرستوں کا پوری قوم کو پتہ ہے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کی مخالفت کی آگ میں جلنے والے سنتھیا رچی اور عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی سہاروں سے مذموم مقاصد میں ناکام ہوئے۔ انہوںنے کہاکہ معاشی ترقی کے جھوٹے دعویدار مکمل بے نقاب ہو رہے ہیں، معیشت کا پہہ جام کرنے والے صنعتوں

کو تالہ بندی پر لے آئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ چنتخب حکمرانوں کا ہر دعویٰ اور وعدہ جھوٹا نکلا، گڈ گورنس کے دعویداران کء ناقص کارکردگی روز بروز عیاں ہو رہی ہے۔نیر بخاری نے کہاکہ سنگین معاشی بحران اور قرضوں کا جال غریبوں کو مزید بے حال کر رہا ہے،اشرافی حکمران اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کرکے غریب کا خون نچوڑ رہے ہیں،عوام سطح غربت کئی لکیر کی نچلی سطح اور حکمران بدعنوانی کئی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…