ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف نے 3 سال قبل قوم کو بھاشا اور داسو ڈیم پر کام شروع کرنے کی خوشخبری دی،ن لیگ نے ملکی ترقی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکار بنانے کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا

datetime 15  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نو ازشریف کے ملکی ترقی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکا ر بنا نے کا ذمہ دار عمران خان ہے، نو از شریف نے 3سال قبل قوم کو بھا شا ڈیم اور داسو ڈیم پر کا م شروع ہو نے کی خوشخبری دی تھی مگر وزیر اعظم عمران خان اس کا کریڈٹ لینے کی کو شش کررہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے بھا شا ڈیم منصوبہ کی تقریب سے خطاب پر ردعمل دیتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ عمران خان قوم سے معذرت کریں کیو نکہ ان کی نا اہلی سے دیا مر بھا شا ڈیم منصوبہ 2سال

تاخیر کا شکا ر ہو نو از شریف کے ملکی ترقی کے منصوبوں کو تاخیر کا شکا ر بنا نے کے ذمہ دار عمران خان ہے سابق وزیراعظم نواز شریف نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کو عملی شکل دی عادی منصوبہ چور پی ٹی آئی حکومت دیا مر بھا شا ڈیم کا کریڈٹ لینے کی کو شش کر رہے ہے۔ انہو ں نے کہا کہ یہ نواز شریف تھے جنہو ں نے 3سال قبل دیامر بھا شا ڈیم کی تعمیر کے مالیا تی منصوبے کی منظوری دی نو از شریف نے کھا ئی میں پڑے منصوبے کے لئے امن کے حصول سمیت بنیادی کام کیا اور تما م رکاوٹیں دور کیں۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…