بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

صحافی مطیع اللہ جان کیخلاف توہین عدالت کیس عدالت نےسخت حکم جاری کردیا

datetime 15  جولائی  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ،عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔اٹارنی جنرل اور صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو بھی عدالتی معاونت کے لیے نوٹس دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی

میں تین رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔یاد رہے کہ مطیع اللہ جان نے دس جولائی کو ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ کیا جس میں بظاہر عدالت عظمیٰ کے ججز اور عدالت کے خلاف تکلیف دہ الفاظ استعمال کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…