ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کا جعلی جج بن کر احکامات دینے والا فراڈیہ گرفتار ملزم فون پرکس جج کا نام استعمال کرتا،پکڑا کیسے گیا؟جانئے

datetime 15  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آئی این پی) ایف آئی اے نے خود کو سپریم کورٹ کا جسٹس ظاہر کرنے والے نوسرباز کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے جعلی جسٹس کو گرفتار کیا،ملزم فائز علی نے اٹارنی جنرل پنجاب کو فون پر اپنا تعارف بطور جسٹس سپریم کورٹ کرایا تھا اس کے علاوہ

ملزم نے بطور جسٹس ڈپٹی کمشنر ننکانہ کو بھی فون پر ہدایات جاری کیں تھی۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم فائز خود کو سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ کے طور پر متعارف کراتا تھا،اس کے علاوہ بھی ملزم کے خلاف کئی شکایات ایف آئی اے کو موصول ہوئی تھی،ملزم فائز علی کو گرفتار کر کے عدالت سے اسکا جسمانی ریمانڈ بھی لیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…