ندیم افضل سے کورونا پر گفتگو کرنے والا مختاریا بھی وائرس کا شکار ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن سے کورونا پر گفتگو کرنے والا ’مختاریا‘ بھی مہلک وبا کا شکار ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں کورونا وائرس کے پاکستان میں پھیلاؤ کے وقت وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی واٹس ایپ آڈیو گفتگو لیک ہوئی… Continue 23reading ندیم افضل سے کورونا پر گفتگو کرنے والا مختاریا بھی وائرس کا شکار ہو گیا