کراچی میں زمینوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، ہزاروں جعلی انٹریز کے ذریعے بااثر افراد کو زمینیں دینے کا انکشاف

14  جولائی  2020

کراچی(این این آئی)کراچی میں زمینوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، ریونیو ریکارڈ میں جعلسازی سے ہزاروں جعلی الاٹمنٹ آرڈرز کی انٹری کا انکشاف، 25 ہزارجعلی انٹریز کرکے بااثر افراد کو زمینیں الاٹ کی گئیں۔کراچی میں ایک کے بعد ایک اسکینڈل سامنے آنے لگا، زمینوں کوجعلسازی سے بااثرافراد کے نام انٹری کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، ریونیو ریکارڈ میں جعلی الاٹمنٹ آرڈرز کی انٹریاں کی گئیں۔دستاویزات کے مطابق زمینوں کی25 ہزار جعلی انٹریز کرکے بااثر افراد کو

الاٹ کی گئیں، زمین کی مارکیٹ ویلیو پچپن ارب روپے ہے ، ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ نے جعلسازی سے الاٹ ایک ہزار 401 ایکڑ زمین کی انٹریاں منسوخ کرنیکی سفارش کی ہے۔کہاگیاکہ زمینوں کی 49 جعلی انٹری منسوخ کرکے زمین کو اسٹیٹ لینڈ قرار دیاجائے ، ڈپٹی کمشنر نے کمشنر کراچی کو سفارشات دو جولائی 2020 کو کی ہیں۔منگھو پیر، سرجانی، بند مراد، تیسرٹائون اور حب سمیت 9 مقامات پر جعلسازی سے الاٹ زمین منسوخ کرنیکی سفارش کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…