سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، بجٹ تقریر کے دوران حیرت انگیز بات سامنے آ گئی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا کوئی تذکرہ نہیں۔ جمعہ کوقومی اسمبلی میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے بجٹ تقریر کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا کوئی تذکرہ نہیں کیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے حکومتی اخراجات میں بے پناہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، بجٹ تقریر کے دوران حیرت انگیز بات سامنے آ گئی