(ن) لیگ نے پاکستان معیشت کو گرہن زدہ کر دیا فیاض الحسن چوہان پھٹ پڑے ، بہت کچھ کہہ دیا
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کی ہنستی بستی معیشت کو گرہن زدہ کر دیا ہے،(ن) لیگ کے لگائے ہوئے معاشی گرہن کو پی ٹی آئی وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں ہٹانے کی تگ و دو کر رہی ہے۔ اپنے بیان… Continue 23reading (ن) لیگ نے پاکستان معیشت کو گرہن زدہ کر دیا فیاض الحسن چوہان پھٹ پڑے ، بہت کچھ کہہ دیا