کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، وزیراعظم نے وزراء اور بیورو کریسی کو دو ٹوک پیغام دے دیا

11  جولائی  2020

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اراکین اور بیورو کریسی کو واضح پیغام دیا ہے کہ کارکردگی نہ دکھائی تو گھر جانا ہوگا،وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے اراکین سمیت اعلی بیورو کریسی پر واضح کردیا ہے کہ اب بریفنگ بریفنگ کھیلنے کا سلسلہ ختم کیا جائے اور کارکردگی دکھائی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہ ان کی ٹیم میں رہے گا ورنہ گھر جائے،

وفاقی وزرا،سیکرٹریز سمیت بیوروکریسی اور اداروں کے سربراہاں کوان کے کام کی بنیاد پر جانچا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزارتیں ہوں یا ڈویژن حکومتی امور میں کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم نے گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کوسرکاری گوداموں میں پڑی گندم فوری مارکیٹ میں لانے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…